کھاریاں،ڈپٹی کمشنر گجرات کے احکامات پر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کوٹلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

منگل 23 اپریل 2024 18:05

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء)ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر ورک کے احکامات پر ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کوٹلہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر رہی ہے تمام تاجر حضرات اور دکان داروں سے گزارش ہے کہ اپنا سامان اپنی حدود میں رکھیں ورنہ سامان ضبط کر لیا جائے گا اور ساتھ باری جرمانے بھی ہوں گے لہذا تمام دوکاندار حضرات گزارش ہے کہ اپنا سامان اپنی حدود میں رکھیں ۔