کمشنر فیصل آباد کے حکم پر ایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کو ممبرز کے استفادہ کیلئے کھول د یاگیا
منگل 23 اپریل 2024 18:56
(جاری ہے)
انہوں نے سپورٹس کمپلیکس کی ترویج و ترقی کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایف ڈی اے کے متعلقہ افسران سے کہاکہ سٹاف کی حاضری اور معیاری صفائی ستھرائی کے اقدامات کے علاوہ دیگر انتظامی امور کی باقاعدہ کڑی مانیٹرنگ کی جائے تاکہ سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کے اعلیٰ معیار میں کمی نہ آئے۔
دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے سپورٹس کمپلیکس کو کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے شعبہ میں ایک عمدہ ادارہ کے طور پر ترقی دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان ڈور گیمز کیساتھ ساتھ تفریحی سہولیات کو بتدریج وسیع اور پائیدار بنایاجائیگا ،اس ضمن میں ممبرز کو بہترین ماحول فراہم کرینگے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گیمز اور جسمانی فٹنس کیلئے آنیوالے ممبرز کو قواعد و ضوابط و شرائط کا پابند رکھاجائے تاکہ انتظامی معاملات میں کسی لمحہ رخنہ اندازی نہ ہو اور نظم وضبط برقرار رکھتے ہوئے سپورٹس کمپلیکس کی ساکھ مزید مستحکم اور پرکشش ہو۔ سپورٹس کمپلیکس میں مرد و خواتین ممبرز کیلئے معیاری جمنیزیم، بیڈمنٹن، سکوائش، ٹیبل ٹینس و باسکٹ بال کورٹس کے علاوہ جدید سوئمنگ پولز وان ڈور گیمز کی دیگر سہولیات سمیت جوکنگ ٹریک اور چلڈرن پلے ایریا فراہم کیاگیاہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.