جی ٹی اے ژوب کا اظہار تعزیت

منگل 23 اپریل 2024 20:01

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشین ژوب کیصدر فتح خان مندوخیل جنرل سیکرٹری مولانا مشہود شاہ اخوندذادہ چیرمین حافظ عثمان آختر آرگنائزر عجب خان کاکڑ، سفر محمد مندوخیل، سفر خان اپوزئی،امان اللہ کبزئی،محمد یاسین ناصر، ریحان انجم، مراد خان مندوخیل، حمیداللہ گنڈہ پور، عبدالمنان لعون، محمد زبیر بابر، عبدالکریم خروٹی، شاہ نواز مندوخیل اور شیر ولی کاکڑ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں سابق صوبائی وزیر حاجی مٹھا خان کاکڑ کے بھائی حاجی صدیق کی وفات،ڈگری کالج ژوب کیپروفیسر عبدالرحمان کی والدہ کی وفات اور ھائی سکول نیوٹاون کے استاد خدائے نور بابر کے چچی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ھوئے کہا ھے کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائیں۔