شکیب الحسن کے آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں واپسی کے امکانات
منگل 23 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین کے مطابق شکیب سے رابطے میں ہیں، رواں ماہ کے آخر میں ان کے ڈھاکہ پہنچنے کی توقع ہے، امید ہے وہ وائٹ بال کرکٹ میں واپسی کیلئے ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے ایک دو میچوں میں حصہ لیں گے،اس کے بعد وہ ٹیم انتظامیہ کے ساتھ شامل ہو جائیں گے اور ٹریننگ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہماری یہی خواہش ہے کہ وہ سیریز میں دو میچز کھیلیں۔ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان 28 اپریل کو ہونا ہے، اس وقت تک شکیب کی دستیابی کا فیصلہ ہو جائے گا۔ تجربہ کار سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد انگلی کی تکلیف اور آنکھوں کے مسائل کے باعث کچھ عرصہ کیلئے کھیل سے وقفہ لیا تھا تاہم انہوں نے رواں ماہ سری لنکا کے خلاف چٹوگرام ٹیسٹ میں واپسی کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.