قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) تک ملتوی

منگل 23 اپریل 2024 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) بدھ کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ ایجنڈے کی کارروائی نمٹانے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے اجلاس ( کل ) بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :