شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں، یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہوگا کہ کس کو نائب کپتان بنانا ہے : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 11:53
(جاری ہے)
آج کل کی کرکٹ میں سٹرائیک ریٹ بہت معنی رکھتا ہے، اس لیے اچھا سٹرائیک ریٹ ضروری ہے، ہمیں اب اندازہ ہوچکا ہے کہ بڑی ٹیموں کے خلاف جیتنے کیلئے اچھے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہوگا، نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بیشک بڑے کھلاڑی شامل نہیں ہیں لیکن یہ کھلاڑی آنے والے وقت میں سٹار ہوں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے کہا جا رہا تھا کہ ہمارے پاس ایسا کمبی نیشن موجود ہے کہ ہم ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، مجھے جو رول دیا گیا ہے میں اس سے خوش ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.