نوتعینات ایس ڈی پی او حویلیاں عارف خان کی زیر صدارت تمام ایس ایچ اوز، آپریشن اور انوسٹی گیشن سٹاف کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
بدھ 24 اپریل 2024 15:00
(جاری ہے)
میٹنگ میں ان ٹریس مقدمات، مجرمان اشتہاریوں، ہوائی فائرنگ اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دیتے ہوئے علاقہ میں امن و امان کے قیام، عوام کے جان و مال کی حفاظت سمیت جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے تمام ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایس ڈی پی او حویلیاں عارف خان نے کہا کہ پولیس افسران اپنی ماہرانہ انداز میں جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنائے، تمام افسران اپنے علاقہ جات میں حکمت عملی سے موثر گشت کو یقینی بنائیں، شادی کے تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، تمام افسران عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.