ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع

بدھ 24 اپریل 2024 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لالہ موسی براستہ سرگودھا،فیصل آباد،کراچی کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس (17Up,18Dn) کے باندھی ریلوے سٹیشن پر دیئے گئے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :