پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی

بدھ 24 اپریل 2024 19:03

پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) چیچہ وطنی کے علاقہ اوکانوالہ بنگلہ میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران چار ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 38لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،ترجمان کے مطابق ملزمان عرفان،افضل،فضل اور عمر ایک عرصہ سے شراب کی فروخت کا مکروہ دھند ہ کررہے تھے جن کی نگرانی کی گئی اور انہیں شراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا،ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکرے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :