عزیر بھٹی شہید ہسپتال کی زیر تعمیر وارڈ کی چھت بیٹھنے سے 8 مریض معمولی زخمی ہوئے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 24 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو واقعہ کی تفصیل بارے پریس کانفرنس کے دوران کیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر آصف محمود، ڈی ایم ڈاکٹر باسط اس موقع پر موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ واقعہ میں زخمی افراد کو فوری طبی امداد فراہم کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ہدایت کی کہ مریضوں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، واقعہ کی انکوائری کے لئے قائم کمیٹی ذمہ دران کا تعین کرے گی اور ذمہ دران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.