ڈھاڈر، قاضی سکندرحیات نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کچھی کا چارج سنبھال لیا

بدھ 24 اپریل 2024 22:20

ڈھاڈر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) قاضی سکندر حیات نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کچھی کا چارج سنبھال لیا عوامی حلقوں کا خیر مقدم محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی سکندر حیات اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کچھی تعینات جنہوں نے بدھ کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا اس موقع پر علاقے کے معتبرین سیاسی سماجی رہنماؤں سرکاری افسران صحافیوں اور دفتری اسٹاف نے ان سے ملاقات کی اور انہیں اے ڈی لوکل گورنمنٹ کچھی کا منصب سنبھالنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی عوامی حلقوں نے قاضی سکندر حیات کی تعیناتی کو خوش آ ئند قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہی