صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
بدھ 24 اپریل 2024 22:37
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں گوہر علی خان کے نکتہ اعتراض پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ رولز کے مطابق قومی اسمبلی کے ہر رکن کو دس منٹ تک بولنے کی اجازت ہے تاہم اس حوالے سے تمام امور ایوان کے اتفاق رائے سے طے ہوں گے۔
سید نوید قمر نے کہا کہ یہ معاملہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی سے متعلق ہے اور کمیٹی کے اجلاس میں اس کو حل کرنا چاہئے۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ اس معاملے پر سپیکر کو خود میٹنگ کرنی چاہئے، اجلاس میں تمام جماعتوں کے سینئر لوگوں کو بلایا جائے اور اتفاق رائے سے معاملات طے کئے جائیں۔ سپیکر نے کہا کہ تمام جماعتوں کے سینئر ارکان اجلاس میں ضرور شامل ہو تاکہ مل کر فیصلہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.