ایم فل سکالر عامر سید کا کامیابی سے اپنی تحقیقی مقالے کا دفاع

بدھ 24 اپریل 2024 20:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2024ء) جامعہ پشاور کے شعبہ فزکس کے ایم فل سکالر عامر سید نے کامیابی سے اپنی تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی ہے سکالر نے شعبہ فزکس جامعہ پشاور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہ حیدر خان کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن اسلامیہ کالج پشاور کے شعبہ فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ تھے ۔

متعلقہ عنوان :