‘خیبرپختونخوا میں کسٹم اہلکاروں پردہشت گرد حملوں کے بعد پولیس حکام نے کسٹم اہلکاروں کی رات گئے ناکا بندیاں محدود کرنے کی سفارش
ڈیرہ اسمعیل خان پولیس نے کسٹمز اہلکاروں کو نقل و حرکت محدود کرنے کا مشورہ دے دیا اور ڈی پی او نے اس حوالے سے کلکٹر کو خط لکھ دیا
بدھ 24 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
خط میں مشورہ دیا گیا ہے کہ کسٹمز کا فیلڈ اسٹاف روز گشت نہ کرے، روٹین چیکنگ پولیس چیک پوسٹ کے قریب کیا کرے جبکہ ایمرجنسی صورتحال پر پولیس سے مدد لے لیا کریں۔
پولیس حکام کے مطابق کسٹم پولیس نے موٹرویاوررنگ روڈ سمیت دیگر مقامات پر ناکا بندیاں قائم کی ہیں۔پولیس حکام نے مشورہ دیا ہے کہ کسٹم اہلکارکوشش کریں کہ انٹلیجنس بیس ناکا بندیوں پرآپریشنز جاری رکھیں۔ا س کے علاوہ پولیس نے کسٹم اہلکاروں کو ناکا بندیوں کے لیے ایس او پیز پرنظر ثانی کی بھی ایڈوائس کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.