ض*کم عمر لڑکی کی شادی کی صورت میں والدین کو تین سال قید کی سزا کی تجویز پیش

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

mلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 18سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کی صورت میں لڑکی کے والدین کو تین سال قید کی سزا کی تجویز پیش کر دی ہے بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے پیش کی گئی تجویز کو ختمی قانونی شکل دینے کے لیے اجلاس طلب کر لیا ہے جو آج بروز جمعرات کو محکمہ داخلہ کے دفتر میں ہو گا

متعلقہ عنوان :