شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

جمعرات 25 اپریل 2024 12:08

شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنیکے لیے اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔