گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 17:25

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کو صاف و شفاف بنانے کے لئے امتحانی کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے تھے اور نگرانی کے لیے اضافی عملہ تعینات کیا گیا تھا۔ٹیسٹ کی ڈپٹی ڈی ای او سکینڈری تنویر غزالی نے خود نگرانی کی اور داخلہ ٹیسٹ کے انعقاد پر پرنسپل شاہد ارشاد رامے کو مبارکباد دی۔\378

متعلقہ عنوان :