29 جولائی سے شروع ہونے والی پولیو مہم 11 لاکھ سے زائد بچوں ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر

جمعرات 25 اپریل 2024 18:27

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی زیر صدارت پولیو اریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 29اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر غضنفر شفیق نے بریفنگ دی۔ضلع میں پانچ روزہ مہم کے دوران11لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :