سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 (آرڈیننس نمبر سوئم بابت 2023) پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :