ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2024ء) ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 (آرڈیننس نمبر دوئم بابت 2023) پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :