زمینی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) زمینی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس پہنچ گئی زخمی اسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق گزشرہ روز گنداخہ تھانہ کے حدودگوٹھ الن خان بخشلانی جمالی میں بخشلانی جمالی کے دو گروہ میں زمینی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں کونسلرمھر اللہ خان بخشلانی زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پہچ کر زخمی مھر اللہ کو اسپتال روانہ کیا اور فائر بندی کرائی ایس ایچ اور گنداخہ رحمت اللہ قمبرانی نے بتایا کہ زمینی تکرار پر فائرنگ ہوا ہے حالات کو کنٹرول میں کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :