پھولنگر،خواتین ،بچوں پر مبینہ حملہ، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار

جمعرات 25 اپریل 2024 19:20

پھولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) پھولنگر کے نواح اور تھانہ سرائے مغل کی حدود میں خواتین اور بچوں پر مبینہ حملہ، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

باٹھ کلاں میں چار افراد کا گھر میں موجود خواتین اور بچوں پر مبینہ حملہ ڈنڈوں سوٹوں اور کلہاڑیوں سے دروازہ توڑتے رہے ،گھر میں موجود خواتین اور بچوں پر پتھرائو کرتے رہے اور غلیظ گالیاں دیتے رہے۔پولیس تھانہ سرائے مغل نے مقبول احمد کی درخواست پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا۔ جبکہ ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :