صوبائی سیکرٹری مواصلات کی زیر صدارت اجلاس، سبی زون بلڈنگ سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
جمعرات 25 اپریل 2024 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موثر اور مضبوط انفراسٹرکچر ہی بلوچستان کی ترقی کا ضامن ہے ۔
سیکرٹری مواصلات نے متعلقہ چیف انجینئرز کو سختی سے ہدایات دی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے تاکہ عوام ان منصوبوں کے ثمرات سے مستفید ہوں اور ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ترقیاتی منصوبے جن کے مکمل ہونے سے اس علاقے کے عوام کو فائدہ ملے ان منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے ، صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک کلیدی کردار ہے ۔ سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ تمام انجینئر افسران اپنے پیشہ ورانہ امور اور تجربے کی بنیاد پر صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ۔ اس موقع پر تمام انجینئر افسران نے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے درپیش مسائل سے بھی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو آگاہ کیا جس پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے ان کے مساہل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.