د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب میں تقرری کی منتظر پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا ہے ان کی تعیناتی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں عمل میں آئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :