جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی

جمعہ 26 اپریل 2024 13:27

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) جاپان کے پرفیکچرا توکوشیما میں کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقمقامی حکام نے بتایا کہ جاپان کے توکوشیما پرفیکچراکے شہر عنان کے چوسی قصبے میں کار حادثہ کا شکار ہو کر کھیت میں جا گری ، کار میں 4 نواجوان سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہ وگئے جبکہ چوتھے نوجوان کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔

(جاری ہے)

حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :