کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت ڈویژنل آئیڈنٹی فیکیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 26 اپریل 2024 18:59
(جاری ہے)
دریں اثنا ضلعی انتظامیہ کی تحریک پر مستحق خصوصی افراد کیلئے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے مقامی ملز(کمال ملز)کی طرف سے 30 وہیل چیئرز کا عطیہ وصول کیا۔
چیف آفیسر ضلع کونسل فیصل شہزاد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفندیار،ڈی ایچ او ڈاکٹر عظمت اور کمال ملز کی انتظامیہ کے ارکان بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے مخیر کاروباری طبقہ کا شکریہ اداکیااور کہا کہ مستحق افراد کی بھلائی وبحالی میں فیصل آباد کے مخیر حضرات کا کوئی ثانی نہیں۔وہیل چیئرزسرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج معذور افراد تک شفاف انداز میں پہنچائی جائیں گی۔کمال ملز کی انتظامیہ نے غریب وضرورت مند افراد کی امداد کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کو دہرایا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.