ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
جمعہ 26 اپریل 2024 20:42
(جاری ہے)
غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، بریگیڈئیر(ر) اقبال احمد خان، مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین ،انجینئر محمد رفیق نجم،نور اللہ صدیقی،علامہ رانا محمد ادریس،میاں ریحان مقبول،سردار عمر دراز سمیت دیگر رہنمائوں نے بھی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثنا مرحومہ کی نماز جنازہ لاہور کینٹ ڈی ایچ اے میں ادا کی گئی۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مرحومہ کی نما زجنازہ پڑھائی۔پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے میاں زاہد اسلام کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غم زدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔نماز جنازہ میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، راجہ زاہد محمود، سید امجد علی شاہ ،حاجی منظور حسین ،شہزاد رسول ،قاضی فیض الاسلام ،منشا مغل ،شمیم نمبردار،راجہ ندیم،شکیل طاہر،خرم شہزاد،عبد الرحمان ،طیب ضیاء،حاجی محمد اسحق،ثاقب بھٹی ،شفقت ندیم ،حفیظ الرحمن خان،حاجی فتح اللہ ،حافظ غلام فرید،قاری خالد حمید کاظمی،فرحان جاوید،محمد عباس نقشبندی سمیت تحریک منہاج القرآن ،پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں وکارکنان،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔رہنماؤں نے مرحومہ کی بخشش، مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.