ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان عبدالروف خان کاکڑ کی گریڈ 20 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 26 اپریل 2024 23:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان عبدالرئوف خان کاکڑ کو پی بی گریڈ 19سے گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ 1 کی سفارشات پر 27 فروری کو ہونے والے اجلاس میں عبدالرؤف خان ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان کو زراعت اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ (ریسرچ ونگ) بلوچستان میں اگلے گریڈ پر ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :