ٴْڈ ائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ عبدالروف خان کاکڑ کو پی بی 19گریڈ سے 20 گریڈ میں ترقی دے دی گئی

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) ڈ ائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان عبدالروف خان کاکڑ کو پی بی 19گریڈ سے 20 گریڈ میں ترقی دے دی گئی سرکاری نوٹیفکیشن جاریًً ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان عبدالروف خان کاکڑ کو پی بی 19گریڈ سے 20 گریڈ میں ترقی دے دی گئی سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-1 کی سفارشات پر 27 فروری 2024 کو ہونے والے اجلاس میں عبدالرو ٴف خان۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر (B-19) ایگریکلچر ریسرچ بلوچستان کو 24?04?24- سے زراعت اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ (ریسرچ ونگ) بلوچستان میں کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :