شاہ فیصل پیلس کو سیاحی و ثقافتی مقام میں تبدیل کرنے کی منظوری
ہفتہ 27 اپریل 2024 09:40
(جاری ہے)
عاجل نیوز کے مطابق شاہ فیصل یونیورسٹی اور اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر بورڈ آف ٹرسٹیز کے نائب چیئرمین شہزادہ ترکی الفیصل بن عبدالعزیز نے اس حوالے سے فیصل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف طب و سائنسی علوم کے تحت گریجویشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیلس کو ’فیصل میوزیم‘ کا نام دیا جائے گا۔
محل کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ انتہائی مدبرانہ اقدام ہے کیونکہ اس محل میں تاریخ کے بڑے ادوار گزریں ہیں۔ میوزیم میں تبدیل کیے جانے کے بعد یہ مقام سیاحتی و ثقافتی ہی نہیں بلکہ تعلیم کا بھی مثالی مرکز ہو گا۔دریں اثنا فیصل یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر محمد آل ھیازع نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ فیصل کے کالج آف میڈیس کی نئی عمارت جو 7 منزلوں پر مشتمل ہے اس کی تعمیر پر 150 ملین ریال سے زائد کی لاگت آئی یہ عمارت شہزادہ خالد الفیصل کے خصوصی تعاون سے مکمل ہونے کے قریب ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.