نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کرگئے

ہفتہ 27 اپریل 2024 11:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2024ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو تربت جوسک کے نئے قبرستان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں نیشنل پارٹی کے رہنماؤں، وکلا، علماء کرام، صحافیوں، انجمن تاجران سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔