اسکاؤٹس انسانیت کی خدمت ، معاشرے میں بھائی چارے کے پیغام کو عام کرنے کیساتھ معاشرتی و سماجی مسائل کے حل کے حوالے سے شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،ڈاکٹر اقرار احمد خاں
ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02
(جاری ہے)
ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ یونیورسٹی تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سکاؤٹ نے ہمیشہ سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کے وقت قوم کے ساتھ کھڑے رہے اور چیلنجز سے نمٹنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے سکاؤٹ نوجوان نسل کی اخلاقی تربیت اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے بھی وقتاً فوقتاً سیمینار و دیگر پروگرام ترتیب دیتے رہتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد جلال عارف نے سکاؤٹس کی معاشرے کے لئے بہتری کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے سالوں میں بھی یہ اسی توانائیوں سے انسانی خدمت کے جذبے سے لبریز اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔ ڈاکٹر عرفان افضل نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اسکاؤٹس صوبے میں پچھلے 51 سالوں سے کام کرنے والے بہترین سکاؤٹس ہیں۔ انہوں نے معاشرے کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.