تاجروں کو بے جا تنگ کرنیوالے افسران کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے ،ڈاکٹرفیاض احمدرانجھا
ہفتہ 27 اپریل 2024 13:02
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ادارہ بڑی کامیابی سے درخواست گزاروں کے مسائل حل کر کے ان کیلئے آسانیاں پیدا کر رہا ہے۔جس کے لئے درخواست گزار صرف سادہ کاغذ یا ہماری ایس ایم ایس سروس پر اپنی شکایت درج کروائیں۔
ہم شکایت کنندہ کا ہرطرح سے تحفظ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر کو پروموٹ،انڈسٹری کو تحفظ اور سرمایہ کاری کے عمل کو بڑھانے کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب اہم کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے اداروں میں پائی جانے والی قانونی پیچیدگیوں،بد انتظامی کو ختم اور ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کو شفاف بنایا جارہاہے۔انہوں نے بتایا کہ از خود نوٹس کا اختیار استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں زیر التوا کیسز کو نمٹایا اور بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کا فوری ازالہ کر کے وطن کی محبت میں اضافہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ملک کے تمام افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کی ضرورت ہے اسی صورت میں ہم پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن کر سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.