گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:21
(جاری ہے)
عرفان محسود نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ اسپورٹس کے افسران کا رویہ ہتک آمیز تھا۔ اسپورٹس حکام کھلاڑیوں کو عزت نہیں دے سکتے تو انہیں کچھ پیسوں کی خاطر اپنے دفاتر نہ بلائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے افسران ان سے بارگیننگ کررہے تھے کہ 2 لاکھ چیک کافی ہوگا یا 3لاکھ روپے کا، اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے پاس اگر فنڈز نہیں ہے تو یہ چیک وہ کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرلیں۔محکمہ کھیل کے افسران نے تسلی دی تھی کہ آپ کو سپورٹ کیا جائے گا آپ پروپوزل لے آئیں۔ کوچ کی اعزازی نوکری کی پیشکش بھی کی گئی، لیکن انتہائی کم تنخواہ پر رکھنا بے عزتی کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ پروپوزل دینے کے بعد افسران نے میرے ساتھ بارگیننگ شروع کر دی، اور ایسا رویہ رکھا گیا جیسے میری کوئی خدمات ہی نہیں ہیں۔قومی ہیروز کی بے عزتی ہے، ملاقات میں فوٹو سیشن ہی ایک ضروری چیز دکھائی دے رہی تھی۔دوسری جانب محکمہ اسپورٹس حکام کے مطابق انہیں چیک واپس کرنے کا علم نہیں اور کھلاڑی کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.