ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام بازار کا دورہ، سرکاری نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
اتوار 28 اپریل 2024 13:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام II نے بٹگرام بازار میں اشیاء خوردو نوش کی دستیابی اور سرکاری جاری کردہ نرخنامہ پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے بٹگرام بازار کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے تندوروں /نانبائیوں، جنرل سٹور، سبزی اور فروٹ شاپس کی چیکنگ کی. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے گراں فروشی اور نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کئے۔ انہوں نے کہا کہ ناقص اشیاء کی فروخت اور گراں فروشی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
-
نوازشریف کا عزم اور قوم کی دعائیں تھیں جس نیوطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا، رانا مشہود احمد خان
-
یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہی:عبدالعلیم خان
-
یوم تکبیر ہمیشہ قومی فخر کے ساتھ ساتھ تشکر کا موقع بھی ہے،جام کمال خان
-
وزیرِاعظم نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ، آگ کو بجھانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.