ڈراما نگار، اداکار اور ماہر تعلیم شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
اتوار 28 اپریل 2024 14:00
(جاری ہے)
ن کی شادی پاکستان کے نامور شاعر فیض احمد فیض کی بیٹی سلیمہ ہاشمی سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں۔ انھوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے متعدد مزاحیہ ٹی وی سیریل لکھے، جو 1970ء کی دہائی میں نشر ہوئے ، جن میں اذکار بکر ،سچ گپ،تال متول سمیت دیگر سیریلز بھی شامل ہیں ۔
حکومت پاکستان کی جانب سے شعیب ہاشمی کی علمی، ادبی، فنی اور تدریسی خدمات کے اعتراف میں 1995 میں پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگر کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ۔ شعیب ہاشمی کا انتقال 15 مئی 2023ء کو 84 سال کی عمر میں ہوا تھا۔ ان کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
شاہ محمود قریشی کا 8 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ساری جماعت بے حد خوش ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5سال پورے کریگی‘ خواجہ آصف
-
نوازشریف کا عزم اور قوم کی دعائیں تھیں جس نیوطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا، رانا مشہود احمد خان
-
یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا خوش آئند ہی:عبدالعلیم خان
-
یوم تکبیر ہمیشہ قومی فخر کے ساتھ ساتھ تشکر کا موقع بھی ہے،جام کمال خان
-
وزیرِاعظم نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا ، آگ کو بجھانے کی ہدایت
-
بلاول بھٹو زرداری کی ایٹمی طاقت بننے کے 26 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید نے وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی، نیئرحسین بخاری
-
وزیراعظم کی ملک مختلف علاقوں میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ کو کم سے کم کرنے کی ہدایت
-
جاب فیئرکے انعقاد سے نوجوانوں کوروزگارکے نئے مواقع فراہم ہونگے، صوبائی وزیرتوانائی سید ناصرحسین شاہ
-
خواجہ سلمان رفیق ،خواجہ عمران نذیر سے جائیکا کے وفد کی ملاقات ،منصوبوں پر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.