ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری
ڈاکٹر فریاد حسین پیڈیاٹرک میڈیسن کے ماہر، میڈیکل کی 2 کتابوں کے مصنف بھی ہیں تحقیقی مقالہ جات،12سائینٹیفک سمپوزیم اور200تربیتی ورکشاپس کا اعزازحاصل، بہتر کارکردگی پر صوبائی وزیر صحت کی شاباش
اتوار 28 اپریل 2024 17:05
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ڈاکٹر فریاد حسین کو ینگ ڈاکٹرز کی تعلیم و تربیت کے لئے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں 12سائنٹفک سمپوزیم اور200تربیتی ورکشاپ کرانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
ڈاکٹر فریاد حسین نے بطور ایم ایس گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں کامیاب اننگز کھیلیں،ہسپتال کی کارکردگی کو بہتر بنانے اورمریضو ں کی فلاح و بہبود کے لئے بے شمار اقدامات اٹھائے جن میں مفت ادویات کی فراہمی سر فہرست ہے جنہیں محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اور عوام نے بے حد سراہا۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈاکٹر فریاد حسین کو شاباش دی اور تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جنرل ہسپتال میں بطور ایم ایس تعیناتی کو بھی یادگار بنائیں گے اور ادارے کو سٹیٹ آف دی آرٹ انداز میں چلانے کے لئے اپنی صلاحیتیں برؤئے کار لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب ہے. اسحاق ڈار
-
پاکستان زراعت کے شعبے کی استعداد بڑھانے کے لئے چینی تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے. شہبازشریف
-
وزیراعظم شہباز شریف کی چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات
-
بدعنوانی کے خاتمہ، بنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی اور برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں.شہبازشریف
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
پاکستان سمیت پانچ ممالک دو سال کے لیے سلامتی کونسل کے رکن منتخب
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پنجاب میں جمعہ کی صبح سے اتوار تک آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
رمضان شوگرمل ریفرنس عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت کل جوڈیشل کمیشن اجلاس ہو گا
-
عمران خان کا ایک بار پھر متنازع ٹویٹ کے معاملے کی تفیش میں شامل ہونے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.