ساہیوال،نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ،عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
اتوار 28 اپریل 2024 18:15
(جاری ہے)
جس نے شادی کے لیئے رشتے کرانے والی سکینہ بی بی سے بات کی اور اس نے اپنی بیٹی کوثر بی بی کو دکھا کر رشتے کی بات طے کردی جس کے بعد سکینہ بی بی، مرزاں بی بی ، رجب علی ، محمد یار ، شموں بی بی ، غلام رسول اور اس کی بیوی خورشید بی بی نے بات کو پختہ کرکے ڈھائی لاکھ روپیہ جاز کیش کروا کر شادی کی تیاری کی اور بائیس اپریل کوسکینہ نے اپنی بیٹی کوثر بی بی کی شادی کرکے رخصت کردیا۔
جس کے بعد کوثر بی بی نے اپنے باپ کو کال کی کہ وہ آکر لے جائے تو ملزموں نے مزید ستر ہزار روپے دلہا جگا سے ہتھیا لیے اور رفو چکر ہوگئے۔ پولیس یوسف والا نے چھاپہ مار کر نئی نویلی دلہن سمیت گروہ کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرلیا اور ملزموں کے خلاف جگا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جب جوڈیشل مجسٹریٹ عارف نیازی کی عدالت میں اس گروہ کے گرفتار ملزموں کو پیش کیا گیا تو عدالت نے پولیس کے موقف کو جھوٹا قرار دے کر مقدمہ ڈسچارج کردیا ہے اور تمام ملزموں کو رہا کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی لیڈر کی راہول اور کیجریوال کی حمایت سنگین معاملہ ہے، مودی
-
اسپین کا یوکرین کو ایک بلین یورو کی فوجی امداد کا وعدہ
-
10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیئے گئے
-
چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے،سی پیک کے اگلے مرحلے کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں ،وزیراعظم شہبازشریف
-
’آپ مشکل آنے پر ملک سے پہلی فرصت میں بھاگنے والے ہیں‘
-
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، اس روز پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، 28 مئی کے موقع پر 9 مئی والوں نے جو سازش گھڑی وہ کامیاب نہیں ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
-
بیوی سے لڑائی ،باپ نے اپنے ہی 3ماہ کے بچے کی جان لے لی
-
روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ
-
وزیراعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب کرلیا
-
شارجہ میں اسلام قبول کرنے کے 2 روز بعد غیرملکی خاتون کا انتقال
-
آزادی کی کبھی مستقل ضمانت نہیں دی جاسکتی ہر نسل کو اس کے حصول کے لیے جد و جہد کرنی ہے. صدر بائیڈن
-
امریکہ میں طوفانوں اور موسم کی شدت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد24 ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.