راولپنڈی ،5 ملزمان گرفتار
قبضہ سی4 کلو سے زائد چرس اور100 گرام آئس برآمد،مقدمات درج
اتوار 28 اپریل 2024 19:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم شیراز سی1 کلو 250 گرام چرس، ملزم محسن سی1 کلو 560گرام چرس،ٹیکسلا پولیس نے ملزم عثمان سے 520 گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم عارف شیر سے 750 گرام چرس، صادق آباد پولیس نے ملزم احمد علی سے 100 گرام آئس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔
ڈویژنل ایس پیز نے کہاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گیمزید اہم خبریں
-
بھٹو کے سیاسی وارث تاریخ کی جانب منہ اٹھاتے ہیں تو وہ حقائق کے طمانچوں سے ان کے منہ لال کرکے واپس بھیجتی ہے
-
سڈز 4 کانفرنس: قرضوں میں جکڑے ممالک کو وسائل درکار، گوتیرش
-
پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
-
مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
-
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
-
پی ٹی آئی آخری دم تک آمریت کے مکروہ بندھن سے پھوٹنے والی شرانگیزیوں کا مقابلہ کرے گی
-
وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جنگل راج ججز سمیت جس بھی ناپسندیدہ شخصیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، لندن جائیدادوں کے اسیر اس کرائے کے ٹٹو کو چابی دی جاتی ہے
-
اسپین کے بعد آئرلینڈ اور ناروے نے بھی فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
-
فلسطین میں امدادی سامان پہنچانے کے لیے رفح باڈرپر کراسنگ دوبارہ فعال کرنے کی کوششوں پر اسرائیل کا شدید ردعمل
-
امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی
-
ایم کیو ایم نے نیب قوانین میں کی جانے والی ترامیم کو نامناسب قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.