) کاٹی کے ممبران کے تعاون سے صنعتی علاقے کو صاف اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے،سید امتیاز علی شاہ
پیر 29 اپریل 2024 03:25
(جاری ہے)
ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے تجویز دی کے صفائی ستھرائی کے بلوں کی ترسیل کے لئے مربوط نظام بنانے کے لئے ایپ کی تیاری کا عمل جاری ہے لہذا کاٹی کے ممبران تمام ضروری ڈیٹا فراہم کریں تاکہ جلد از جلد ایپ کو استعمال میں لایا جا سکے۔
ایپ کے ذریعے بلز اور ادائیگیاں شفاف ہونگی اوروقت پر ہونگی جبکہ غیر ادا شدہ بلوں کی تفصیلات کا بھی بروقت علم ہوجائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیٹا صنعتوں کی درجہ بندی کے مطابق دیا جائے اور انکی درجہ بندی فیکٹری کے سائز، عملے اور کچرے کی مقدار کے مطابق اے، بی اور سی (A-B-C)میں واضح کی جائے تاکہ بلوںکی رقم اسکے مطابق بنائی جا سکے۔اس کام کے لئے کاٹی سے کوئی فوکل پرسن مقرر کیا جائے۔ اس موقع پر کاٹی کے صدر سید جوہر علی قندہاری نے سالڈ ویسٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم جب صفائی ستھرائی کے سلسلے میں سالڈ ویسٹ سے درخواست کرتے ہیں سالڈ ویسٹ نے مکمل تعاون کیا ہے چاہے وہ ملبہ صاف کرنے کا کام ہو یا نالے سے نکالا ہوا فضلہ اٹھانے کا کام ہو۔ اجلاس کے دوران کاٹی کے ممبران نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے بڑی امیدیں وابسطہ ہیں۔ اس سلسلے میں کاٹی نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ بعد ازاں کاٹی کے صدرنے ایم ڈی سالڈ ویسٹ کو شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نرسنگ کے شعبہ میں جدید اصلاحات لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول نے خطرناک اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ جان لیوا ثابت ہونے لگا، حیدر آباد اور جامشورو میں چار افراد چل بسے ، کئی بے ہوش
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
پاکستان خطے میں ہر طرح کی معاشی و اقتصادی سرگرمیوں میں دوسرے ملکوں سے مکمل تعاون کرےگا،عبدالعلیم خان
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ہوا‘رپورٹ
-
چوہدری پرویز الہی اور فیملی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانتیں خارج کروانے کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.