تھانہ صدرسرائے عالمگیر نے چوری کی وارداتیں کرنے والا برجو گینگ گرفتار کرلیا
پیر 29 اپریل 2024 12:14
(جاری ہے)
جس میں ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرفہد الرحمن اورASIسرفراز سرورانچارج چوکی کھوہارنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی برجو گینگ گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں1۔امیر حمزہ 2۔عاطف ریاض3۔روزی خاں سکنائے پوران 4۔احتشام 5۔وارث علی سکنائے منڈی بہاؤالدین شامل ہیں۔جن سے مال مسروقہ سامان مالیتی 650000لاکھ روپے برآمد ہوا جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنے والی دو بہنیں غیرت کے نام پر بھائی، باپ اور چچا کے ہاتھوں قتل
-
پنجاب بھر کے قبرستانوں کی چار دیواری تعمیر کرنے کا فیصلہ
-
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی
-
وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت کا امکان
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.