سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہفتہ روڈ سیفٹی کا آغازکردیا ، ترجمان
پیر 29 اپریل 2024 13:51
(جاری ہے)
اس سلسلے میں مال روڈ کے مختلف چوکوں میں نھنے بچوں نے شہریوں میں پمفلٹس، پھول اور چاکلیٹس تقسیم کیں اور شہریوں میں ہیلمٹس اور لین لائن آگاہی کیلئے فری سائیڈ مررز تقسیم کئے گئے۔
اس حوالے سے سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ ٹریفک ایجوکیشن،انفورسمنٹ اورروڈ انجینئرنگ ٹریفک کے تین اہم جزو ہیں۔انہوں نے بتایاکہ مہذب معاشرہ کا اندازہ وہاں کی ٹریفک کے نظم و ضبط سے لگایا جاسکتا ہے، منظم ٹریفک کے حصول کیلئے شہریوں میں احساس تحفظ اور شعور اجاگر کیا جارہا ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹریفک پولیس کا مقصد چالان کرنا ہرگز نہیں، آپ کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔مزید قومی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ
-
اہل خانہ سے ناراض ہو کر گھر سے بھاگنے والی لڑکی بازیاب
-
لیسکو کا اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
-
پاکستان بجلی نظام بہتر بنا کر پونے 2لاکھ جانیں بچا ئی جاسکتی ہیں ، یونیسیف
-
بیرونی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 15فیصد کم ہوگیا
-
جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم ،فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا کلرکہار ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.