کھیلوں کے انعقاد سے علاقے کو پذیرائی اور نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آتا ہے،جان شیر بلوچ نے

پیر 29 اپریل 2024 14:12

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) چیئرمین چیئرمین مونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جان شیر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ حب میں کھیلوں کے انعقاد سے علاقے کو پذیرائی اور نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آتا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ حب میں جیپ ریلی کے کامیاب انعقاد پر ضلعی انتظامیہ حب اور حب جیب ریلی چیف آرگنائزر سجاعت شیروانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔حب گڈانی کے ہردلعزیز سیاسی سماجی و معروف قبائلی شخصیت چئیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جان شیر بلوچ نے حب جیپ ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے حب ریلی میں شریک نوجوان اور خواتین ریسرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جو کہ قابل دید تھا ۔\378

متعلقہ عنوان :