ڈپٹی کمشنر لاہور کی مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کوالرٹ رہنے کی ہدایت
پیر 29 اپریل 2024 22:10
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پیر کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے بعد ڈی سی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں، انہوں نے ایم سی ایل، ایل ڈبلیو ایم سی ،واسا اور دیگر محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ واسا ڈسپوزل سٹیشنز فعال ،تمام متعلقہ سٹاف و مشینری مکمل الرٹ رہیں اور تمام ڈسپوزل سٹیشنز کی سکرینوں کو مکمل صاف رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز نشیبی علاقوں میں بارشی صورتحال کا جائزہ لیں،جہاں کہیں بارشی پانی نظر آئے، فوری بارشی پانی کو نکالا جائے- ،ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے انڈر پاس پمپس کو مکمل آپریشنل رکھا جائے واسا کے افسران و سٹاف نکاسی آب کیلئے فیلڈ میں موجود رہیں تاکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
-
عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
-
وزیر اعلی مریم نواز کی دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات ،اللہ ہر ماں کومریم نوازشریف جیسی بیٹی دے،خواتین
-
مسلم لیگ ( ن ) کی لیڈر شپ کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ہے،عظمی بخاری
-
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،ملک میں سویلین ڈکٹیٹر شپ ہے ،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.