آٹزم بارے عوامی شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے اقدامات یقینی بنائے جائیں،ماہرین آٹزم ریسورس سنٹرکی اپیل
منگل 30 اپریل 2024 13:12
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ ان کے ادارے کا بنیادی مقصد پورے ملک میں آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈرز کے متعلق آگاہی پیدا کرنا اور والدین اور اساتذہ کو آٹزم کیلئے تیار کرنا ہے۔
انہوں نے آٹزم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ دنیا میں آٹزم کے شکارلوگوں کی بحالی کیلئے بہت سے ادارے کام کر رہے ہیں لیکن بد قسمتی سے پاکستان میں آگہی کی کمی کی وجہ سے آٹزم پر کوئی کام نہیں ہو رہا اور والدین کی بہت بڑی تعداداپنے بچوں میں آٹزم کی علامات سے متعلق لاعلم ہوتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں موجود ہسپتالوں، کالجوں، سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں موجودہ سہولتوں میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹزم ایک ذہنی اختلال ہے جبکہ آٹزم کے شکار لوگ ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ حکومت دیگر موذی امراض کی طرح آٹزم کے خاتمہ کیلئے بھی اپنے تمام وسائل بروئے کار لا ئے گی۔مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.