طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
منگل 30 اپریل 2024 16:14
(جاری ہے)
ڈی پی او نے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ ہمارے مستقبل کے معمار ہیں، طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتے ہوئے ملک و قوم اور والدین کا نام روشن کرنے کے لئے اپنی توجہ تعلیم و تربیت پر مرکوز کریں۔
انہوں نے کہاکہ طلبہ دور حاضر میں ڈیجیٹل میڈیا کے منفی پہلوں اور سرگرمیوں سے گریز کریں۔انہوں نےکہاکہ مردان پولیس طلبہ اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے ،کسی بھی مشکوک اور غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق مقامی پولیس کو 15پر کال کرکے بروقت آگاہ کریں۔بعدازاں انہوں نے طلبہ میں شیلڈز وسرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے اور طلبہ کے ساتھ وقت گزارا ان کے مسائل و تجاویز کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔مزید قومی خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر نے پنجاب کے بجٹ کو تاریخی قرار دیدیا، وزیراعلی مریم نوازکو مبارکباددی
-
وزیر اعلی مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، ہتک عزت بل پر احتجاج کرنا صحافیوں کا حق ہے، عظمی بخاری
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا منشیات فری پنجاب وژن ،ملتان میں نشے کے عادی 18 افراد صحت مند زندگی کی جانب لوٹ آئے
-
تین دوستوں نے 18سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
-
پاکستان کے سیاحت سے متعلقہ تمام اداروں کو یو این ٹورازم کے ساتھ منسلک کریں گے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
-
شرجیل میمن سے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمینٹ افیئرزکے وفد کی ملاقات
-
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث مہنگائی،درآمدات اورشرح سود میں کمی آئی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں اور شہری کی نماز جنازہ میں شر کت
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.