قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی
مقابلوں میں دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے تقریباً 4 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے ، پاکستانی سفارتخانہ
منگل 30 اپریل 2024 16:31
(جاری ہے)
پاکستان میں قزاخستان کے سفارتخانے کے مطابق ان مقابلوں میں دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے تقریباً 4 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔توقع ہے ایک لاکھ سے زیادہ سیاح کھیلوں کے مقابلوں اور ثقافتی تقریبات میں شرکت کریں گے، آستانہ میں ورلڈ نو میڈ گیمز میں گھڑ دوڑ، کشتی، مارشل آرٹ، تیر اندازی، پرندوں کا شکار، گھڑ سواری اور دیگر مقامی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بمقابلہ امریکا: شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی غلطیاں بتا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو 'افسوسناک' قرار دیدیا
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان ، آئرلینڈ اور امریکا سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
’پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پر شعیب اختر بھی کھل کر بول پڑے
-
پاکستان بمقابلہ امریکا، اعظم خان کی مداح کے ساتھ منہ ماری
-
پاکستان بمقابلہ امریکا : یوراج سنگھ سپر اوور میں پاکستان کی حکمت عملی پر مایوس
-
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہتر کرنا پڑے گا : بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا شرمناک ترین دن
-
پاک امریکا ٹاکرا، پاکستان کو سپر اوور کا ہدف مل گیا
-
پاکستان اور امریکا کے مابین مقابلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
-
ہرشا بھوگلے کی بابر اعظم کی سست رفتار اننگز پر کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.