ڈیرہ اسماعیل خان،ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے موٹرسائیکل پر گھر جانے والے بھائیوں میں سے ایک بھائی جاں بحق ، دوسرا زخمی
منگل 30 اپریل 2024 17:15
(جاری ہے)
تھانہ صدر کی حدود علاقہ کوکار میں چوری کی ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، دو بھائی چشمہ روڈ کوکار میں موٹرسائیکل پر رات کے وقت جارہے تھے کہ راستے میں دو نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے ان کو رکنے کا اشارہ کیا، جب دونوں بھائی نہ رکے تو مسلح ڈکیتوں نے ان پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے ایک بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
زخمی اور جاں بحق بھائیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اہلیان علاقہ نے علاقہ کوکار اور اس کے مضافاتی علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو علاقہ میں اپنی رٹ قائم کرنے اور لوگوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ \378مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.