ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نی55 نئے پرائیوٹ اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیئے
منگل 30 اپریل 2024 17:59
(جاری ہے)
اسی طرح 2 ہائر سیکنڈری اسکولوں کی رجسٹریشن کی درخواستوں کو مسترد کر کے سیکنڈری اسکول اور 3 سیکنڈری اسکولوں کی رجسٹریشن کی درخواستوں کو ایلیمنٹری اسکولز کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے کیوں کہ یہ اسکولز ہائر سیکنڈری اور سیکنڈری کے معیار پر پورا نہیں اترتے تھے۔
ڈائریکٹوریٹ نے گزشتہ چار ماہ میں والدین، طلبہ، اساتذہ اور دیگر ذرائع کی جانب سے درج کروائی گئی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے 318 درخواستوں میں سے 288 رولز کے مطابق حل کی ہیں جبکہ باقی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے۔اسی طرح والدین اور طلبہ کی جانب سے ان کے نام، والدکے نام، تاریخ پیدائش کی تصیح کے لیے جمع کروائی گئی 71 درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے ان کے آرڈر جاری کر دیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.