راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،09ملزمان گرفتار
منگل 30 اپریل 2024 18:32
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم توصیف کو گرفتار کر کے 01 کلو 100 گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم محمد شبیر کو گرفتار کر کے 01 کلو 100 گرام چرس،گوجرخان پولیس نے ملزم شکیل سے 300 لیٹرشراب، وارث خان پولیس نے ملزم شہزاد سے 10 لیٹرشراب، ملزم کامران سے 05 لیٹرشرب، صدربیرونی پولیس نے ملزم تخلیل شاہ سے10 لیٹرشراب،ملزم علی عباس سے 560 گرام چرس برآمد کرلی۔
صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم راحت اللہ کو گرفتار کر کے 2لاکھ 30ہزار روپے، بیٹری اور15 کلو ڈرائی فروٹ برآمد کیا، ملزم نے ڈرائی فروٹ کی دکان کی دیوار توڑ کر رقم اورڈرائی فروٹ چوری کیاتھا۔ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو فوڈ انسپکٹر ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والا نوسربازانعام کو گرفتار کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم ،سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بارے تبادلہ خیال
-
گورنر سندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات،پارٹی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.